Saturday 12 October 2013

کراچی سے نجی ایئر لائن کی پروازکے پائلٹ نے اپنی خاتون دوست کو خوش کرنے کے لئے کاک پٹ میں بٹھا کرلاہور تک کی سیر کرا دی جب کہ فرسٹ آفیسر کو کاک پٹ سے باہر بھیج کر دونوں چائے کے مزے لیتے رہے۔






کراچی سے نجی ایئر لائن کی پروازکے پائلٹ نے اپنی خاتون دوست کو خوش کرنے کے لئے کاک پٹ میں بٹھا کرلاہور تک کی سیر کرا دی جب کہ فرسٹ آفیسر کو کاک پٹ سے باہر بھیج کر دونوں چائے کے مزے لیتے رہے۔


جب مسافروں نےجہاز کے کپتان کی غیر قانونی اورغیراخلاقی حرکت کے خلاف احتجاج کیا - تو اس پر کپتان نعیم نے جواب دیا کہ میں جہاز چلا رہا ہوں کوئی ٹیکسی نہیں چلا رہا لہذا آپ لوگ اپنے کام سے کام رکھیں

No comments:

Post a Comment

Comments Please